Translate
Search This Blog
Categories
-
مُسَلَّمَۃٌ لَّا شِیَۃَ فِیْھَا ( پارہ آیت 17 سورۃ البقرہ) کسی کے بدن میں ناسورہو یا کوئی داغ دھبہ ہو تو14 بار دوا یا مرہم پڑھ ک...
-
امام بغوی ؒ نے حدیث نقل فرمائی ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ جو شخص ہر نماز کے بعد سورۃ الفاتحہ،آیۃ الکرسی اور س...
-
قرآن و حدیث میں والدین کے ساتھ حسن سلوک کی بہت تاکید آئ ہے۔حقوق العباد میں سب سے پہلا حق والدین کا ہے۔قرآن مجید میں مختلف مقامات پر اللہ ...
Siraat-e-Mustaqeem. Powered by Blogger.
امام بغوی ؒ نے
حدیث نقل فرمائی ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ جو شخص
ہر نماز کے بعد سورۃ الفاتحہ،آیۃ الکرسی اور سورۃ آل عمران کی آیات نمبر
(18،26،27)پڑھا کرے تو میں اس کا ٹھکانہ جنت میں بناؤں گا اور اس کو اپنے حظیرۃ القدس
میں جگہ دونگا اور ہر روز اسکی طرف ستر مرتبہ نظر رحمت کرونگا اور اسکی ستر حاجتیں
پوری کرونگا اور ہر حاسد اور دشمن سے پناہ دونگااور ان پر اسکو غالب رکھوں گا۔
(معارف القرآن جلد نمبر 2)
0 Comments for بے شمار فوائد
Leave a comment!